کوٹلہ ارب علی خان - Kotla Arab Ali Khan

کوٹلہ ارب علی خان ضلع گجرات کا ایک مشہور اور پرانا شہر ہے اس کے کاروبار کا زیادہ انحصار اس کے قریبی گاوں پر ہے اور کوٹلہ اس وقت گجرات کا سب سے بڑا  قصبہ کہا جا سکتا ہے اس کے قریبی گاوں کی تعداد دو سو سے زائد ہیں اور اس قصبہ کو آزاد کشمیر کے بھی بہت زیادہ علاقے لگتے ہیں اس وقت کوٹلہ میں لگ بھگ پرائیویٹ سکولوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے ۔ 


کیا آپ کا تعلق اس قصبہ سے ہے۔ اور آپ کچھ اس کے بارے میں ہمارے وزٹرز کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں لکھیں۔ شکریہ

No comments

Powered by Blogger.